روزمرہ کے حساب سے درست فقرے کی نشاندہی کیجیے؟ ننگے پاؤں نہ چلو، ننگے پاؤں مت چلو، ننگے پاؤں ناں چلو، ان میں سے کوئی نہیں؟
Show answer
Correct answer B
ننگے پاؤں مت چلو روزمرہ بول چال میں حکم یا منع کے لیے " مت " زیادہ درست اور عام استعمال ہوتا ہے۔
Correct answer B
ننگے پاؤں مت چلو روزمرہ بول چال میں حکم یا منع کے لیے " مت " زیادہ درست اور عام استعمال ہوتا ہے۔