About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

درست لفظ کی نشاندہی کریں: الالا نغہ, الالانغہ, الالانہ, اعلانیہ؟

  • Aالالا نغہ
  • Bالالانغہ
  • Cالالانہ
  • Dاعلانیہ
Show answerHide answer

Correct answer D

"اعلانیہ" ایک صحیح اور مستعمل اردو لفظ ہے جس کے معنی ہی ں کھلم کھلا، علانیہ طور پر، واضح انداز میں ۔ باقی تمام آپشنز غیر مانوس اور غلط املا والے الفاظ ہیں۔

اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ کا کیا مطلب ہے؟

  • Aسب مل کر کام کرتے ہیں
  • Bہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے
  • Cسب خوش ہیں
  • Dسب نے ہار مان لی
Show answerHide answer

Correct answer B

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ محاورے کا مطلب ہے کہ ہر شخص اپنی مرضی اور اپنی سوچ کے مطابق کام کرتا ہے۔ اس میں اتحاد اور اتفاق کے بجائے اختلاف اور انفرادی سوچ کا اظہار ہوتا ہے۔ یہ محاورہ اس وقت بولا جاتا ہے جب لوگ ایک دوسرے کی بات ماننے کے بجائے اپنی اپنی رائے پر قائم رہیں۔

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟

  • Aدو
  • Bتین
  • Cچار
  • Dپانچ
Show answerHide answer

Correct answer B

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں اسمِ جامد: جو کسی دوسرے لفظ سے نہ بنا ہو۔ مثال: قلم، کتاب، گھر اسمِ مصدر: جس سے کسی کام کا ہونا یا کرنا ظاہر ہو۔ مثال: پڑھنا، لکھنا، کھانا اسمِ مشتق: جو کسی دوسرے لفظ سے بنایا گیا ہو۔ مثال: پڑھنے والا، لکھاری، کاریگر۔

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی، والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا، والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی، ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aوالدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی
  • Bوالدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا
  • Cوالدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

چون و چرا ایک مؤنث مرکب لفظ ہے، اس لیے فعل بھی مؤنث آئے گا → نہ کی پر کا استعمال ردعمل یا اثر ظاہر کرنے کے لیے درست ہے، جیسے ڈانٹ پر بچے نے خاموشی اختیار کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی۔

يشخين کا مطلب ھے؟

  • Aخون ريزي کرنا
  • Bکوڑے مارنا
  • Cگناہ کرنا
  • Dکوئي نھيں
Show answerHide answer

Correct answer A

سوال «يشخين کا مطلب ھے» کا درست جواب «خون ريزي کرنا» ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ