بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں؟

  • Aدو
  • Bتین
  • Cچار
  • Dپانچ
Show answerHide answer

Correct answer B

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی تین اقسام ہیں اسمِ جامد: جو کسی دوسرے لفظ سے نہ بنا ہو۔ مثال: قلم، کتاب، گھر اسمِ مصدر: جس سے کسی کام کا ہونا یا کرنا ظاہر ہو۔ مثال: پڑھنا، لکھنا، کھانا اسمِ مشتق: جو کسی دوسرے لفظ سے بنایا گیا ہو۔ مثال: پڑھنے والا، لکھاری، کاریگر۔