About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

تالیف کا کیا مطلب ہے؟

  • Aکتاب تصنیف کرنا
  • Bدوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا
  • Cاکٹھا کرنا
  • Dٹورپھوڑ کرنا
Show answerHide answer

Correct answer B

تالیف مختلف کتابوں سے انتکاب کرکے ایک نئی کتاب مرتب کرنا مختلف کتابوں کے مضامین چن کر ایک نئے پیرایہ میں ترتیب دینا کتاب کی تالیف و جمع کا کام کسی دوسرے کی تالیف شدہ کتاب کو ترتیب دینا۔

ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس,میں ہوں اپنی شکست کی آواز اس شعر کے خالق ہیں؟

  • Aاتش
  • Bمرزا غالب
  • Cمرزاشوق
  • Dمرزا تفتہ
Show answerHide answer

Correct answer B

مرزا غالب اس شعر کے خالق ہیں نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ ساز میں ہوں اپنی شکست کی آواز تو اور آرائش خم کاکل میں اور اندیشہ ہائے دور دراز لاف تمکیں فریب سادہ دلی ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز۔

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے؟ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ؟

  • Aفیض احمد فیض
  • Bمحسن نقوی
  • Cاحمد فراز
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مندرجہ ذیل شعر احمد فراز شاعر کی غزل کا ہے۔ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ۔

غزل کے شعر کی پہچان کیا ہے؟

  • Aہر شعر خود مختار ہوتا ہے
  • Bغزل میں قافیہ اور ردیف نہیں ہوتے
  • Cہر شعر دوسرے شعر سے جڑا ہوتا ہے
  • Dغزل میں کوئی مخصوص موضوع نہیں ہوتا
Show answerHide answer

Correct answer A

غزل میں ہر شعر مکمل طور پر خود مختار ہوتا ہے اور قافیہ اور ردیف کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں؟

  • Aمیں نے ٹکٹ خریدے
  • Bمیں نے ٹکٹ خریدیں
  • Cمیں نے ٹکٹیں لیں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

ٹکٹ ایک غیر ذی روح مذکر اسم ہے، اس لیے فعل بھی مذکر ہونا چاہیے۔ لہٰذا " خریدے " کا استعمال درست ہے۔ میں نے ٹکٹ خریدے — یہ صحیح اور نحوی اعتبار سے درست جملہ ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ