مرزا ادیب نے اردو کی کونسی اصناف پر طبع آزمائی کی ہے؟

  • Aغزل اور نظم
  • Bرومانی داستانوں
  • Cانسانوں اور ڈراموں
  • Dاوپر دیے گئے تمام
Show answerHide answer

Correct answer D

مرزا ادیب نے غزل، نظم، رومانی داستانیں، انشائیے اور ڈرامے تحریر کیے۔ وہ اردو کے معروف نثر نگار اور ڈرامہ نویس تھے۔