راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ "لاجونتی" میں لاجونتی کے شوہر کا نام کیا تھا؟
Show answer
Correct answer C
راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ " لاجونتی " میں لاجونتی کے شوہر کا نام سندر لال تھا۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer C
راجندر سنگھ بیدی کے افسانہ " لاجونتی " میں لاجونتی کے شوہر کا نام سندر لال تھا۔
Correct answer C
موثین۔
Correct answer A
تھو تھو کرنا ایک محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے کسی پر لعنت یا افسوس ظاہر کرنا ۔
Correct answer A
آج کا اخبار کہاں ہے؟۔
Correct answer B
پرواز کا مطلب ہوا میں بلند ہونا یا اڑنا ہے، جس کا مترادف " اڑان " ہے۔ یہ الفاظ پرندوں، جہازوں یا بلند خیالات کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
Correct answer C
انکاریہ جملہ وہ ہوتا ہے جو نفی یا انکار ظاہر کرے۔ آج آپ نہیں آئیں گے ۔ میں نہیں استعمال ہوا ہے، اس لیے یہ انکار ظاہر کرتا ہے۔
Correct answer C
بڑائی کا مترادف عظمت ہے۔
Correct answer B
یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جب کسی شخص کو بھاری نقصان ہونے کے بعد تھوڑی بہت امداد کا سہارا مل جائے۔
Correct answer B
جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ 14 دسمبر 1931ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں م یں سب سے چھوٹے تھے۔ ان جون ایلیا سادہ، لیکن تیکھی تراشی اور چمکائی ہوئی زبان میں نہایت گہری اور شور انگیز باتیں کہنے والے ہفت زبان شاعر، صحافی، مفکّر، مترجم، نثر نگار،انسان تھے۔
Correct answer B
سوال «-----گلاس میں پانی» کا درست جواب «پیو» ہے۔