درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں؟
Show answer
Correct answer A
تھو تھو کرنا ایک محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے کسی پر لعنت یا افسوس ظاہر کرنا ۔
Correct answer A
تھو تھو کرنا ایک محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے کسی پر لعنت یا افسوس ظاہر کرنا ۔