برس سال کو کہتے ہیں۔ جبکہ برص کہتے ہیں؟

  • Aبیماری کو
  • Bمہینے کو
  • Cرشتے کو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

برص ایک جلدی بیماری ہے جس میں جلد پر سفید دھبے پڑ جاتے ہیں۔ جبکہ برس کا مطلب سال ہوتا ہے، اس لیے دونوں الفاظ مختلف معنی رکھتے ہیں۔