نذر غالب کس کی تصنیف ہے؟

  • Aسجاد حیدر
  • Bڈاکٹر وحید قریشی
  • Cاشرف صبوحی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

نذر غالب ڈاکٹر وحید قریشی کی تصنیف ہے۔