سچل سرمست کو کتنی زبانوں پر عبور حاصل تھا؟

  • A6
  • B7
  • C8
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

سچل سرمست کو 7 زبانوں پر عبور حاصل تھا، جن میں سندھی، سرائیکی، پنجابی، فارسی، اردو، عربی، اور بلتی شامل ہیں۔ وہ " شاعرِ ہفت زبان " کہلاتے ہیں یعنی سات زبانوں کے شاعر ۔