شعر میں صنعت کون سی ہے؟ تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی؟
Show answer
Correct answer B
صنعتِ تضاد میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اس شعر میں دنیا/وہ دنیا، مرنے/جینے کے الفاظ میں تضاد پایا جاتا ہے۔