ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے؟

  • Aن م راشد
  • Bمستنصر حسین
  • Cابن انشا
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer C

ابن انشا کے یہاں ان دونوں امور کے علاوہ مزاح بھی ہے ۔ یہ کسی ایک ملک کا سفر نامہ نہیں ہے بلکہ کئی ملکو ں کے سفر کی روداد کو یکجا کیا گیا ہے ۔