اردو کی تاریخ پر محمود شیرانی کی کتاب کا کیا نام ہے؟

  • Aسندھ میں اردو
  • Bپنجاب میں اردو
  • Cبلوچستان میں اردو
  • Dکشمیر میں اردو
Show answerHide answer

Correct answer B

حافظ محمود شیرانی کا اردو کے نامور محققوں میں شمار ہے۔ تحقیق سے ان کی طبیعت کو فطری مناسبت تھی۔ ان کا وطن پنجاب ہے۔ وہیں ان کا قیام رہا۔