وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer A
مرکب کی تعریف کلمات کے مجموعہ کو مرکب کہتے ہیں۔ مرکب کی اقسام مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں (1) مرکب ناقص (2) مرکب تام (1) مرکب ناقص وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔ (2) مرکب تام وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔