مسدس حالی کا اصل نام کیا ہے؟
Show answer
Correct answer A
مسدسِ حالی کا اصل نام مدوجزرِ اسلام ہے۔ اس کے شاعر مولانا الطاف حسین حالی ہیں۔ اس نظم میں مسلمانوں کے عروج و زوال اور اصلاحِ معاشرہ کو بیان کیا گیا ہے۔