علی سویا تھا " فعل ماضی کی کون سی قسم ہے؟

  • Aماضی مطلق
  • Bماضی قریب
  • Cماضی بعید
  • Dماضی احتمالی
Show answerHide answer

Correct answer C

ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے زمانے میں پایا جائے۔ سلمیٰ نے خط لکھا تھا، عرفان نے سبق پڑھا تھا، سیما سیب لائی تھی۔