اندھیر نگری چوپٹ راج کا کیا مطلب ہے؟

  • Aاپنا مطلب نکالنا
  • Bعدل کی حکمرانی
  • Cبے انصافی کا دور دورہ ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

اندھیر نگری چوپٹ راج کا مطلب بے انصافی کا دور دورہ ہونا ہے۔