سر وادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bاحمد فراز
  • Cفیض احمد فیض
  • Dمنیر نیازی
Show answerHide answer

Correct answer C

فیض صاحب کی یہ نظم جس کا عنوان ”سرِ وادی ِ سینا“ ہے 67 کی عرب اسرائیل جنگ کے بعد لکھی گئی تھی۔