حرا ذہین ہے میں حرا کیا ہے؟

  • Aصفت
  • Bضمیر
  • Cاسم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

حرا ایک اسم ذات ہے جو کسی لڑکی کے نام کی نشاندہی کرتا ہے۔ ذہین صفت ہے جو " حرا " کی کیفیت بیان کر رہی ہے۔