جملہ وائے ناکامی! نصیب جاتا رہا۔ میں امدادی فعل کون سا ہے؟

  • Aجاتا
  • Bرہا
  • Cنصیب
  • Dناکامی
Show answerHide answer

Correct answer B

جملہ: وائے ناکامی! نصیب جاتا رہا۔ یہ جملہ اظہاری یا تعجبیہ جملہ ہے۔ امدادی فعل (Auxiliary Verb) جملے میں "جاتا رہا" کا حصہ امدادی فعل ہے۔ "رہا" → امدادی فعل "گیا/جاتا" → اصلی فعل۔