درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے؟

  • Aاحمد فراز
  • Bفیض احمد فیض
  • Cحبیب جالب
  • Dعلامہ اقبال
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل فیض احمد فیض کا شعر ہے۔ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے۔