مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا؟

  • Aنواب یوسف علی خان
  • Bنواب سلیم علی خان
  • Cنواب بہادر علی خان
  • Dنواب قاسم علی خان
Show answerHide answer

Correct answer A

غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے، جبکہ ان کی والدہ جنوری 1840ء تک بقیدِ حیات تھیں، ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔