ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

  • Aکچھ بھول جانا
  • Bکسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا
  • Cافسوس کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ماتھا ٹھنکنا سے مراد کسی کام کے متعلق برے آثار پیدا ہونا ہے۔