حیات سعدی کس نے لکھی ہے؟

  • Aسر سید احمد خان
  • Bالطاف حسین حالی
  • Cمولانا شبلی نعمانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

حیات سعدی الطاف حسین حالی نے لکھی ہے۔