پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے؟

  • Aشیر شاہ سوری
  • Bامیر کروڑ
  • Cرحمان بابا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر امیر کروڑ کو سمجھا جاتا ہے۔