تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟

  • Aپانی بہہ رہا تھا
  • Bپانی بہہ رہی تھی
  • Cپانی بہہ رہی تھیں
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

" پانی مذکر ہے، اس لیے " بہہ رہا تھا " کا استعمال درست ہے۔ " بہہ رہی تھی اور " بہہ رہی تھیں " مونث کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جو یہاں غلط ہیں۔