کون سا جملہ درست ہے؟,آپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں, آپ جمع اہل عیال تشریف لائیں,آپ مع اہل عیال تشریف لائیں؟

  • Aآپ جمع اہل و عیال تشریف لائیں
  • Bآپ مع اہل و عیال تشریف لائیں
  • Cآپ جمع اہل عیال تشریف لائیں
  • Dآپ مع اہل عیال تشریف لائیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مع" عربی لفظ ہے جس کا مطلب ہے "کے ساتھ"، اور یہ اہل و عیال (گھر کے افراد) کے ساتھ جملے میں درست استعمال ہوتا ہے ۔ اہل و عیال" ایک مکمل اور درست ترکیب ہے، جس میں "و" کا استعمال "اور" کے لیے کیا گیا ہے، لہٰذا اسے چھوڑنا یا غلط ترتیب دینا مناسب نہیں ۔ دیگر جملے زبان کے قواعد ک ے لحاظ سے غیر فصیح یا ناقص ہی۔