خون آنکھوں میں اترنا کا مطلب کیا ہے؟

  • Aمصیبت سے نمٹنا
  • Bبروقت منصوبہ بندی کرنا
  • Cسخت غصہ کی حالت میں آنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

خون آنکھوں میں اترنا کا مطلب سخت غصہ کی حالت میں آنا ہے۔