علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟

  • Aاسرار خودی
  • Bبال جبریل
  • Cضرب کلیم
  • Dبانگِ درا
Show answerHide answer

Correct answer D

نظم " خضرِ راہ " علامہ اقبال کے پہلے اردو مجموعہ بانگِ درا میں شامل ہے۔ اس نظم میں علامہ اقبال نے معاشرتی، سیاسی اور فکری مسائل پر رہنمائی کے لیے حضرت خضرؑ کا تصور پیش کیا ہے۔