لفظ تفریط کی ضد کیا ہے؟

  • Aافراط
  • Bتفریخ
  • Cافراز
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تفریط کا مطلب ہے: کمی کرنا، حد سے کم ہونا یا کوتاہی۔ افراط کا مطلب ہے: زیادتی کرنا، حد سے بڑھ جانا۔