جملہ اسمیہ کے فاعل کو متبدار اور صفت کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aسند
  • Bخبر
  • Cمند الیہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

جملہ اسمیہ میں فاعل کو متبدار اور صفت کو خبر کہتے ہیں۔ خبر وہ معلومات ہوتی ہے جو فاعل کے بارے میں دی جاتی ہیں۔