مشرق و مغرب کے نغمے کس شاعر کی نشری تصنیف ہے؟
Show answer
Correct answer A
میراجی کی تصانیف میں ” مشرق و مغرب کے نغمے “ اس نظم میں ” نگار خانہ ”خیمے کے آس پاس“ شامل ہیں۔ جبکہ میراجی کی نظمیں ، گیت ہی گیت ، پابند نظمیں اور تین رنگ بھی شاعری کے مجموعے ہیں۔