وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟

  • Aضمیر موصولہ
  • Bضمیر شخصی
  • Cضمیر موصول
  • Dضمیر استفھامیہ
Show answerHide answer

Correct answer B

وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال کیا جائے، مثلا: وہ میں، ہم ،آپ، ان،انہوں وغیرہ۔