درج ذیل شعر کس کا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا؟

  • Aعلامہ اقبال
  • Bغالب
  • Cفیض احمد فیض
  • Dاحمد ندیم قاسمی
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل شعر غالب کا ہے۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا۔