اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ کون سا ہے؟

  • Aنکات الشعراء
  • Bطبقات الشعراء
  • Cپروانہ اور جگنو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اردو شاعری میں سب سے پہلا لکھا جانے والا فارسی تذکرہ نکات الشعراء ہے۔