ماموں کا مؤنث کیا ہے؟

  • Aخالہ
  • Bممانی
  • Cممانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ماموں والدہ کا بھائی ہوتا ہے، جبکہ اس کی بیوی " ممانی " کہلاتی ہے۔ ممانی کو ماموں کا مؤنث رشتہ دار کہا جاتا ہے۔