حسنِ یوسف اور یدِ بیضا کو اردو زبان کی اصطلاح میں کیا کہیں گے؟
Show answer
Correct answer B
حسنِ یوسف اور یدِ بیضا قرآن و تاریخ کے مشہور واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہیں، اس لیے یہ تلمیح کہلاتے ہیں۔ تلمیح میں شاعر یا ادیب کسی مشہور واقعے ، شخصیت یا قصے کی طرف مختصر اشارہ کرتا ہے۔ اس سے کلام میں گہرائی اور معنوی وسعت پیدا ہوتی ہے۔