کسی بھی کام کے کرنے، ہونے یا سہنے کو کیا کہتے ہیں؟

  • Aفعل
  • Bفاعل
  • Cمفعول
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

فعل کسی کام کے کرنے ، ہونے یا سہنے کو کہا جاتا ہے۔ یہ جملے میں عمل یا کارروائی کو ظاہر کرتا ہے، جیسے " چلنا "، " کھانا "، " سوچنا " وغیرہ۔