الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟
Show answer
Correct answer B
دن پھرنا ایک معروف محاورہ ہے، جس کا مطلب ہے حالات کا بدل جانا یا قسمت کا سنور جانا۔ یہاں دعا کے طور پر کہا گیا ہے کہ کب ہمارے اچھے دن آئیں گے؟۔