علامہ اقبال نے پرندوں میں "شاہین" کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین؟

  • Aپرندوں کا بادشاہ ہے
  • Bفضا میں شکار کرتا ہے
  • Cبلند پرواز ہے
  • Dکئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے
Show answerHide answer

Correct answer C

علامہ اقبال کے نزدیک شاہین کی اہم ترین صفت اس کی بلند پروازی، خودداری، اور درویشی (قناعت اور بے نیازی) ہے۔ یہ وہ خصوصیات ہیں جنہیں اقبال نوجوان نسل میں دیکھنا چاہتے تھے۔