اقبال کی فارسی نظم اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا؟

  • Aپروفیسر براون
  • Bپروفیسر نکلسن
  • Cپترس بخاری
  • Dپروفیسر آرنلڈ
Show answerHide answer

Correct answer B

اقبالیات پھر شاعرِ مشرق محمد اقبال کے ایک استاد ہونے کے ناطے، نکلسن نے اقبال کی پہلی فلسفیانہ فارسی شاعری کی کتاب اسرارِخودی کا انگریزی میں ترجم The Secrets of the Self کے عنوان سے کیا۔ پروفیسر رینالڈ ایلیین نکلسن۔