میر حسن کی مثنویات کی تعداد کتنی ہے؟

  • A3
  • B5
  • C7
  • DNone of these
Show answerHide answer

Correct answer A

میر حسن کی تین معروف مثنویاں مانی جاتی ہیں۔ ان میں " سحرالبیان " سب سے مشہور ہے۔