Urdu اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ Aبھدے ادمی کو کہتے ہیں Bدغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں Cجھوٹے آدمی کو کہتے ہیں Dبیوقوف آدمی کو کہتے ہیں Show answerHide answer Correct answer B جھوٹے اور بے ڈھنگے آدمی کی کسی بات کا یقین نہ کیا جائے۔