جداگانہ شعر کس سے تعلق رکھتا ہے؟

  • Aنظم
  • Bقصیدہ
  • Cغزل
  • Dمرثیہ
Show answerHide answer

Correct answer C

غزل کے ہر شعر کا موضوع الگ ہو سکتا ہے، اس لیے جداگانہ شعر کا تعلق غزل سے ہے۔