Urdu خون سفید ہونا کا مطلب ہے؟ Aسنگدل ہونا Bبیمار ہو جانا Cفوت ہو جانا Dدھوکہ دینا Show answerHide answer Correct answer A فارسی خون سفید شدن کا ترجمہلازم۔ سنگدل ہوجانا۔ بے رحم ہوجانا۔ محبّت جاتی رہنا۔