وہ اسم کسی مجموعے کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aاسم معرفہ
  • Bاسم عدد
  • Cجمع الجمع
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

وہ اسم جو کسی مجموعوں کے مجموعے کو ظاہر کرے، اسے جمع الجمع کہتے ہیں۔ مثال: اساتذہ (اساتذہ کا مجموعہ)، مدارس (مدرسوں کا مجموعہ) وغیرہ۔