ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟

  • Aابن انشاء
  • Bشوکت تھانوی
  • Cپطرس بخاری
  • Dمرزا فرحت اللہ بیگ
Show answerHide answer

Correct answer C

ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ پطرس بخاری مزاح نگار کے بارے میں ہے۔