نہ جانے آنگن ٹیڑھا___________؟

  • Aگانا
  • Bکام
  • Cان میں سے کوئی بھی نہیں
  • Dناچ
Show answerHide answer

Correct answer D

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا مطلب: کام نہ آتا ہو مگر بہانے تراشے، اپنی خامی کو چھپانے کے لیے دوسروں یا حالات کو ذمہ دار ٹھہرانا۔