لفظ طرف کی تثنیہ کیا ہے؟

  • Aاطراف
  • Bطرفین
  • Cدونوں سمت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

طرف کا مطلب ہے " سمت " یا " جانب "۔ اس کی تثنیہ (دو کی جمع) طرفین ہے، یعنی دونوں جانب ۔