مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟

  • Aمسند الیہ
  • Bخبر
  • Cفاعل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مبتدا کو مسند الیہ بھی کہتے ہیں کیونکہ وہ جملے کا وہ حصہ ہوتا ہے جس کی خبر دی جاتی ہے۔ یہ عموماً جملے کے شروع میں آتا ہے اور اس پر بات کی جاتی ہے۔